• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں دوران تربیت حماس کا کارکن شہید

منگل 29-12-2015
in حماس
0
Abdul Rahman
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں دوران تربیت اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کا ایک کارکن شہید ہوگیا۔ حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں فلسطینی مجاھد کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کیےگئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین نوجوان کی شہادت کا واقعہ جنوبی غزہ میں خان یونس شہر میں اس وقت پیش آیا جب مجاھدین کا ایک گروپ سنگ میں عسکری تربیت میں مصروف تھا۔

القسام بریگیڈ نے شہید نوجوان کی شناخت عبدالرحمان المباشر کے نام سے کی ہے اور کہا ہے کہ اس کی شہادت ایک سرنگ میں پھنس جانے سے ہوئی ہے۔

دوسری جانب القسام بریگیڈ اور حماس نے کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی عسکری مہارت پر اسے شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں کسی فلسطینی مزاحمت کار کی دوران تربیت شہادت کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس طرح کے واقعات اکثر پیش آتے رہتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں دوران تربیت حماس کا کارکن شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.