• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی طلبہ زخمی

منگل 29-12-2015
in فلسطین
0
4bhje5fda799141ay4 800C450
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کو غرب اردن کے شہر الخلیل اور بیت لحم میں فلسطینی طلبا پر حملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے- اس حملے میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی طلبا پر براہ راست فائرنگ کی اور آنسو گیس کے گولے پھینکے جس کے نتیجے میں دسیوں افراد گھٹن سے دوچار ہو گئے-

واضح رہے کہ اکتوبر دو ہزار پندرہ کے اوائل سے، انتفاضۂ قدس کے آغاز کے وقت سے اب تک غرب اردن کے مختلف علاقوں اور اسی طرح بیت المقدس میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے- اس عرصے کے دوران اب تک ایک سو بیالیس فلسطینی شہید اور بڑی تعداد میں زخمی اور گرفتار کئے گئے ہیں-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی طلبہ زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.