• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حسن نصراللہ کے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں: صیہونی وزیرجنگ

اتوار 27-12-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli MinisterWar
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیر جنگ موشیہ یعلون نے سمیر القنطار کے قتل کے بارے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے بیان پر اپنا پہلا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ اور ایران جولان سے اسرائیل کے خلاف کچھ حملے کرنے اور اس پوائنٹ پر اسرائیل کے خلاف ایک محاذ کھولنے کی کوشش کرسکتے ہیں-

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گذشتہ ہفتے دمشق کے جنوب میں واقع شہر جرمانا کی ایک عمارت پر بمباری کی جس کے نتیجے میں لبنانی حریت پسند اور کچھ شامی شہری شہید ہو گئے- سمیر القنطار کی شہادت کے بعد سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بعض ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ القنطار کے قتل میں مسلح گروہ ملوث ہیں جو کہ جھوٹ ہے بلکہ اسرائیل نے اپنے میزائلوں سے انھیں نشانہ بنایا ہے- سید حسن نصر اللہ نے تاکید کے ساتھ کہا کہ ہم دوست و دشمن سب سے کہہ رہے ہیں کہ ہم کسی وقت اورکسی جگہ القنطار کے قتل کا انتقام لیں گے اور یہ ہمارا حق ہے

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineحسن نصراللہ کے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں: صیہونی وزیرجنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.