• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید

جمعرات 24-12-2015
in فلسطین
0
4 Palestine
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مختلف مقامات پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں کم سے کم چار فلسطینی شہید ہوگئے ۔ اس رپورٹ کے مطابق پہلے واقعے میں، غرب اردن میں ایک غیر قانونی صیہونی بستی کے قریب صنعتی علاقے میں صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

صیہونی فوجیوں نے مذکورہ فلسطینی نوجوان پر دو صیہونی چوکیداروں کو چاقو مارکے زخمی کرنے کا الزام لگایا ہے۔

دوسرا فلسطینی نوجوان شہر الخلیل میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہوا۔ صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ اس فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولی ماری گئی جب اس نے بقول ان کے صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی ۔

تیسرے واقعے میں ایک فلسطینی نوجوان اس وقت صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہوگیا جب اس نے ایک صیہونی فوجی کو اپنی گاڑی سے کچل کے مارنے کی کوشش کی ۔

بتایا جاتا ہے کہ صیہونی فوجی اس حملے میں زخمی ہوگیا ہے۔

ایک اور فلسطینی نوجوان قلندریہ کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے بعد ان سے مقابلے میں شہید ہوا۔

ان چار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد انتفاضہ قدس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو تینتس سے تجاوز کرگئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.