• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید

جمعرات 24-12-2015
in فلسطین
0
nables
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی کو گولی مارکرشہید کردیا –

اس فلسطینی کی شہادت کے بعد گذشتہ اکتوبر کے مہینے سے جب سے تحریک انتفاضہ قدس شروع ہوئی ہے شہید ہونےوالے فلسطینیوں کی تعداد ایک سوتینتیس ہوگئی ہے –

اس سے پہلے صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبردی تھی کہ ایک فلسطینی نوجوان نے اسرائیلیوں پر چاقو سے حملہ کرکے دواسرائیلیوں کو زخمی کرد یا ہے جن میں ایک کی حالت نازک ہے –

بدھ کو بھی دوفلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے وحشیانہ مظالم کے جواب میں صیہونیت مخالف کارروائی کرکے ایک صیہونی فوجی کوہلاک اور چار دیگر کو زخمی کردیا تھا جس کے بعد وہ دونوں فلسطینی اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہوگئے تھے –

واضح رہے کہ انتفاضہ قدس کے آغاز کے بعد سے فلسطینی نوجوان صیہونیوں کےمظالم کےجواب میں مسلسل صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دے رہے ہیں جن میں اب تک تیئیس صیہونی ہلاک ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.