• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اکتوبر کے بعد اسرائیلی دہشت گردی میں 129 فلسطینی شہید، 15 ہزار زخمی

منگل 22-12-2015
in فلسطین
0
Bait UlLaham
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اکتوبر کے بعد سےاسرائیلی فوج نے دہشت گردی کی کارروائیوں میں 129 فلسطینی شہید اور 15 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔ شہداء میں چھ خواتین اور 26 بچے شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1663 فلسطینی براہ راست فائرنگ سے، 1145 دھاتی گولیوں سے جب کہ ہزاروں کی تعداد میں آنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی ہوئے۔ 1906 فلسطینیوں کوموقع پر ہی طبی امداد مہیا کی گئی۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے پرتشدد ہتھکنڈوں کے استعمال کے نتیجے میں 355 فلسطینیوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں جب کہ 38 فلسطینی صہیونی حملوں میں جھلس کرزخمی ہوئے۔ آنسوگیس کی شیلنگ سے 9 ہزار 971 فلسطینی زخمی ہوئے۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineاکتوبر کے بعد اسرائیلی دہشت گردی میں 129 فلسطینی شہید، 15 ہزار زخمی،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.