• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی خضوری یونیورسٹی میں کارروائی میں 45 فلسطینی زخمی

پیر 21-12-2015
in فلسطین
0
Kuzro University
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے طولکرم شہر میں اتوار کے روز شہر کی ایک بڑی یونیورسٹی کے طلباء اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم سے کم 45 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

طولکرم کے طبی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے خضوری یونیورسٹی میں گھس کر طلباء کو زدو کوب کیا جس پر مشتعل طلباء نے احتجاجی جلوس نکالا۔ اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں زخمی ہونے والے درجنوں افراد کو طولکرم کے سرکاری اسپتال میں لایا گیا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے خضوری یونیورسٹی کے کیمپس پر دھاوا بولا اور وہاں موجود طلباء پرآنسوگیس کی شیلنگ کی، لاٹھی چارج کیا اور براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم پینتالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں بیشترطلباء شامل ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے چار کو براہ راست فائرنگ سے نشانہ بنایا گیا۔ تین افراد دھاتی گولیوں سے زخمی ہوئے ہیں جب کہ 35 افراد آنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی خضوری یونیورسٹی میں کارروائی میں 45 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.