• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی انسانی ڈھال نے مکان مسماری کی صہیونی کوشش ناکام بنا دی

پیر 21-12-2015
in فلسطین
0
PANews
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے طوباس شہر میں ایک فلسطینی اسیر کے مکان کو مسمار کرنے کے لیے یلغار کی مگر مقامی فلسطینی شہریوں نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انسانی ڈھال بنا کر صہیونی فوج کی کارروائی ناکام بنا دی۔

طوباس کے مقامی فلسطینی نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے اتوار کو مغربی کنارے کے شمالی شہر طوبلس میں طمون کے مقام پر زخمی فلسطینی اسیر محمود فیصل بشارات کے گھر پر دھاوا بولا۔ مگر فلسطینی شہریوں نے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر صہیونی فوج کی کارروائی ناکام بنا دی۔

مقامی شہریوں نے بتایا کہ جب انہیں پتا چلا کہ اسرائیلی فوجیوں نے اسیر فلسطینی محمود بشارات کے مکان کا محاصرہ کرلیا ہے اور وہ اسے مسمار کرنا چاہتے ہیں تو اس پر طمون قصبے کے تمام شہر محمود بشارات کے گھر پرجمع ہوگئے اور گھر کے ارد گرد انسانی ڈھال بنا کر صہیونی فوج کی کارروائی ناکام بنا دی۔

خیال رہے کہ محمود فیصل بشارات کو صہیونی فوجیوں نے پچھلے ماہ شمالی تل الربیع میں چاقو حملے میں تین صہیونیوں کو زخمی کرنے کے الزام میں گولیاں مار کرنے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.