• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1فلسطینی لڑکی شہید دوسری زخمی

پیر 21-12-2015
in فلسطین
0
Haram Ibrahim
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ شہید ہونے والی فلسطینی لڑکی صیہونی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنا چاہتی تھی۔

عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی لڑکی مدد کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں کو روکنے کے لیے صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کی اور ہینڈگرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔

اسی دوران الخیل میں حرم ابراہیم کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی لڑکی کے زخمی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ لڑکی خیابان شہدا کو پار کر رہی تھی کہ صیہونی فوجیوں نے اس کے سرپر گولی ماردی۔

زخمی ہونے والی فلسطینی لڑکی کے بارے میں بھی صیہونیوں نے دعوی کیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوجیوں پر حملے کا ارادہ رکھتی تھی۔

اکثر مبصرین کا خیال ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئی تحریک انتفاضہ پوری طرح شروع ہوچکی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ یکم اکتوبر سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری تحریک انتفاضہ کے دوران صیہونی فوجیوں کے حملوں میں کم سے کم ایک سو تیس فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1فلسطینی لڑکی شہید دوسری زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.