• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صہیونیوں کے لیے900 گھروں کی تعمیر کی منظوری

جمعرات 17-12-2015
in فلسطین
0
Land Laws
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکومت نے فلسطین کے تاریخی شہرمقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 900 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کے حلقوں نے بیت المقدس میں یہودی تعمیرات کی مخالفت کرتے ہوئے اسے صہیونی ریاست کی ہٹ دھرمی قرار دیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں پلاننگ و ہاؤسنگ کمیٹی نے کل بدھ کو جنوبی بیت المقدس میں ’’گیلو‘‘ یہودی کالونی میں مزید 891 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ بیت المقدس میں سیکڑوں غیرقانونی مکانات کی تعمیر کی منظوری ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکا کا دورہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی نائب وزیر برائے ہاؤسنگ نے میکی لیوی نے پلاننگ کمیٹی کی جانب سے گیلو کالونی میں آٹھ سو اکانوے مکانات کی تعمیر کی منظوری کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے یہودیوں کو یقین دلایا ہے کہ حکومت ان کی تعمیراتی ضروریات کی تکمیل کے لیے مساعی جاری رکھے گی۔

دوسری جانب انسانی حقوق کی بین الاقوامی اور مقامی تنظیموں نے بیت المقدس میں غیرقانونی یہودی تعمیرات کی شدید مذمت کرتے گھروں کی تعمیرات کے نئے منصوبے کو صہیونی ریاست کی ہٹ دھرمی سے تعبیر کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں صہیونیوں کے لیے900 گھروں کی تعمیر کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.