• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نئے جنگی طیاروں کی خریداری کے لیے اسرائیل کے امریکا سے مذاکرات

بدھ 16-12-2015
in عالمی خبریں
0
0pali00020010
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے امریکا سے نئے جنگی طیارے خریدنے کے لیے محکمہ دفاع پینٹاگون سے مذاکرات شروع کردیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تل ابیب اور پینٹاگون کے درمیان بات چیت میں امریکی ساختہ ایف 35 جنگی طیارے شامل ہیں۔B STOVL ماڈل کے جنگی طیارے بحری بیڑوں سے اُڑان بھرنے اور لینڈنگ کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایف 35 جنگی طیاروں کی خریداری کا مقصد صہیونی ریاست کی فضائی دفاعی صلاحیت کومزید بہتر بنانا اور علاقائی خطرات سے اسرائیل کو محفوظ رکھنا ہے۔ ان جنگی جہازوں کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ خفیہ مقامات پر بھی بھیجے جا سکتےہیں۔ جدید ترین آلات سے لیس یہ جہاز خود کو راڈار سے غائب کرنے بھی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.