• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کا جزیزہ نما النقب میں راکٹ حملے کا دعویٰ

پیر 14-12-2015
in غزہ
0
Gaza Nakab
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوجیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ شام غزہ کی پٹی سے ایک راکٹ داغا گیا تھا جو جزیرہ نما النقب میں گر کر پھٹا ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز غزہ کی پٹی سے جنوبی فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں ’’شاعر ھنیگیو‘‘ کالونی کے قریب گرا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

راکٹ حملے کے بعد علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے خطرے کے الارم بجائے گئے جس کے بعد سدیروت اور دیگر علاقوں میں یہودی محفوظ پناہ گاہوں میں چلے گئے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کا جزیزہ نما النقب میں راکٹ حملے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.