• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: طبی امدادے ادارے کے دفتر پراسرائیلی فوج کا دھاوا، سامان کی توڑپھوڑ

ہفتہ 12-12-2015
in فلسطین
0
Medical Camp
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشہربیت لحم میں طبی امداد مہیا کرنے والے ایک ادارے کے دفتر پر اسرائیلی پولیس نے چھاپہ مارا اور دفتر میں توڑپھوڑ کے بعدوہاں پرموجود عملے کو زدو کوب کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بیت لحم کے مختلف مقامات پر اسرائیلی فوجیوں نےگھروں میں گھس کر تلاشی بھی لی ہے۔

رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے بیت لحم شہر میں قائم’’الاحسان فاؤنڈیشن‘‘ کے مرکزی دفترپرسرائیلی فوجیوں نے یلغار کردی۔ مسلح اسرائیلی فوجی دفتر میں گھستے ہی وہاں رکھے سامان پر پل پڑے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے پہلے دفتر کا مرکزی گیٹ توڑا اور اس کے بعد تنظیم کے دفتر کے تمام دروازوں سے اندر داخل ہوکرسامان کی توڑپھوڑ شروع کردی۔

خیال رہے کہ الاحسان فاؤنڈیشن ایک نجی طبی امدادی تنظیم ہے جو بیت لحم میں شہریوں کو مفت طبی سہولیات مہیا کرتی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق الاحسان فاؤنڈیشن کا دفتر ’’بوجہ‘‘ نامی مقامی فلسطینی خاندان کی ملکیت ہے۔ تلاشی کی کارروائی کے بعد دفترکے قریب واقع احمد ذیب بوجہ، محمد بوجہ اور اشرف بو ھلیل کےگھروں پر بھی چھاپے مارے اور توڑپھوڑ کی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی حکام کی جانب سے امدادی ادارے کے دفتر پرچھاپے کے دوران نہ صرف سامان کی توڑپھوڑ کی بلکہ وہاں موجود عملے کو بھی زدوکوب کیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن: طبی امدادے ادارے کے دفتر پراسرائیلی فوج کا دھاوا، سامان کی توڑپھوڑ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.