• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج نے غزہ کی سرحد پر پانی چھوڑدیا، 14 فلسطینی سرنگ میں لاپتا

بدھ 09-12-2015
in غزہ
0
Turnal Gaza
0
SHARES
0
VIEWS

صہیونی فوجیوں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر پانی چھوڑ دیا ہے جس کے نتیجے میں غزہ اور مصرکی درمیانی سرحد پر زیرزمین بنائی گئی ایک سرنگ میں پانی داخل ہونے سے کم سے کم 14 فلسطینی مزدور لاپتا ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ وزرات شہری دفاع کے ترجمان محمد المدینہ نے بتایا کہ امدادی ٹیمیں مصرکی سرحد پرسرنگ میں لاپتا ہونے والے چودہ فلسطینیوں کی تلاش میں مصروف ہیں تاہم آخری اطلاعات تک کسی شخص کو تلاش نہیں کیا جاسکتا ہے۔ غالب امکان ہے کہ سرنگ بیٹھ جانے سے تمام مزدور اس میں دب گئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ مصری فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ انہوں نے سرحد پر پانی چھوڑ دیا جس کے بعد ایک سرنگ بیٹھ جانے سے متعدد فلسطینی دب گئے ہیں۔ فلسطینی حکومتی عہدیدار کا کہنا تھا کہ لاپتا ہونے والے سات افراد سے رابطہ ہوا تھا تاہم دیگر سات سے کوئی رابطہ نہیں ہوسکا۔ بعد ازاں کسی فلسطینی مزدور سے رابطہ نہیں ہوسکا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے غزہ کی سرحد پر پانی چھوڑدیا، 14 فلسطینی سرنگ میں لاپتا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.