• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی انتہا پسند یہودی تنظیم کی مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی دھمکی

بدھ 09-12-2015
in عالمی خبریں
0
Jews Warn
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک انتہا پسند یہودی تنظیم نے انتہائی سنگین اور اشتعال انگیز دھمکی دیتے ہوئے مسجد اقصیٰ کوشہید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ دھمکی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یہودی شرپسند روز مرہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ کے بے حرمتی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ’’جبل ھیکل کی طرف واپسی‘‘ نامی انتہا پسند گروپ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’’فیس بک‘‘ پر ایک ویڈیو فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ یہودی جبل ہیکل[مسجد اقصیٰ] کو غیروں اور ناپاک لوگوں سے پاک کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہودی گروپ مسجد اقصیٰ کو جبل ہیکل اور فلسطینی مسلمانوں کو غیر اور ناپاک لوگ قرار دیا۔

یہودی گروپ کی جانب سے یہ دھمکی آمیز ویڈیو ایسے وقت میں منظرعام پرآئی ہے جب اسرائیل بھرمیں ’’حانوکا‘‘ نامی ایک مذہبی تہوار منایا جاتا ہے۔

اس فوٹیج میں دکھائے گئے چار یہودی شرپسندوں نے پرانے دور کے یہودی جنگجوؤں کے لباس میں دکھایا گیا ہے۔ ان میں ایک یہودی آگے بڑھ کر تلوار لہراتا ہے اور دوسرے یہودیوں سے مسجد اقصی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اس [مسجد اقصیٰ] کا فیصلہ اب تلوار کرے گی۔ یہ مسجد یہودیوں کے مقدس مقام کی جگہ بنائی گئی ہے مگر اس پر غیروں اور خبیث لوگوں کا قبضہ ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ یہودی اپنے مقدس مقام کو ناپاک فلسطینیوں سے چھڑائیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی انتہا پسند یہودی تنظیم کی مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.