• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فدائی حملے میں اسرائیلی فوجی افسر شدید زخمی، حملہ آور شہید

بدھ 09-12-2015
in فلسطین
0
Aybaham Fatai
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں منگل کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ فلسطینی نوجوان نے اپنی شہادت سے قبل اسرائیلی فوج کے ایک افسر پرچاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا ہے اور اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ منگل کی شام مسجد ابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان نے ایک یہودی فوجی افسر پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ قریب کھڑے فوجیوں نے حملہ آور پر گولیاں چلا دیں جس کے باعث وہ زخمی ہوکر زمین پر گرا اور کئی گھنٹے اس کا خون بہتا رہا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجی افسر پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا ہے۔ زخمی فوجی کو ایک مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی فوجی افسر پر چاقو سے حملے کا واقعہ ’’کونٹینر‘‘ چوکی کے قریب پیش آیا۔

ادھر فلسطینی وزارت صحت نے فلسطینی نوجوان کی شہادت کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ شہید فلسطینی کی شناخت ایہاب فتحی مسودہ کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 18 سال کے لگ بھگ ہے اور اس کا آبائی تعلق الخلیل شہر کے جبل الخلیل سے ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفدائی حملے میں اسرائیلی فوجی افسر شدید زخمی، حملہ آور شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.