• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کے چاقو سے حملے دہشت گردی نہیں:سویڈن

منگل 08-12-2015
in عالمی خبریں
0
Steven Sewden
0
SHARES
0
VIEWS

یورپی یونین کے ملک سویڈن کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے یہودی فوجیوں پر چاقو سے کیے جانے والے حملوں کو دہشت گردی قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ سویڈش وزیراعظم مسٹر اسٹیفن لوووین نے اسٹاک ہوم میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ملک کی وزارت خارجہ کا وہ موقف درست ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کا ماورائے عدالت قتل عام کررہا ہے۔ سویڈش وزیراعظم نے کہا کہ وہ وزیرخارجہ کے اس موقف کی تائید کرتے ہیں فلسطینیوں کے چاقو سے حملے دہشت گردی کی تعریف پرپورا نہیں اترتے ہیں تاہم یہ حقیقت ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کو ماورائے آئین قتل کررہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سویڈن کے وزیراعظم کے اس بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اخبار لکھتا ہے جب کہ جب سے سویڈن نے یک طرفہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا ہے اس کے بعد اسٹاک ہوم کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے آ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ دو روز قبل سویڈن کی خاتون وزیرخارجہ نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کو دہشت گردی قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اسرائیل کی جانب فلسطینیوں کے قتل عام کو آئین اور قانون کی صریح منافی قرار دیتے ہوئے تل ابیب سے فلسطینی شہریوں کو ماورائے عدالت قتل کرنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.