• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کا توپخانے سے حملہ، گولہ باری سے متعدد فلسطینی زخمی

جمعہ 04-12-2015
in غزہ
0
Israel Tank
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز نے توپخانے سے گولہ باری کی ہےجس کےنتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جب کہ کئی مکانوں کوبھی نقصان پہنچا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کو اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کی جنوب مشرق میں واقع الفخار کالونی کو توپخانے سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مشرقی خان یونس میں الفخار کالونی میں میں ابو ابسل نامی شہری کے گھر کے قریب دو گولے گرے جن میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی گولہ باری کے فوری بعد طبی عملے کے کارکن جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے ایمبولینسوں کی مدد سے زخمیوں کو اسپتالوں میں پہنچایا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کا توپخانے سے حملہ، گولہ باری سے متعدد فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.