• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت، داعش دہشت گرد گروہ کا مددگار ہے

جمعہ 04-12-2015
in عالمی خبریں
0
Israel Oil
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق عرب اور روسی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ تیل کے دلال ، داعش کے زیر قبضہ علاقوں سے نکلنے والے تیل کو شام اور عراق کے مخصوص علاقوں میں پہنچاتے ہیں اور پھر وہاں سے اسرائیل کو فروخت کرتے ہیں-

رپورٹوں کے مطابق داعش دہشت گرد گروہ اپنے زیر قبضہ علاقوں سے روزانہ بیس سے چالیس ہزار بیرل تیل برآمد کرتے ہیں اور اس سے انھیں روزانہ دس سے پندرہ لاکھ ڈالر سے زیادہ کی آمدنی ہوتی ہے-

شام کے دیر الزور اور عراق کے دو علاقوں سے خام تیل نکال کرعراق، ترکی اور شام کی سرحدوں کے قریب ایک مثلث علاقے میں پہنچایا جاتا ہے اور وہاں سے اسرائیلی ایجنٹوں کو بیچ دیا جاتا ہے-

روزنامہ فائیننشیئل ٹائمز نے گذشتہ اگست میں اعلان کیا تھا کہ صیہونی حکومت اپنی پچھتر فیصد تیل کی ضرورت عراقی کردستان سے پوری کرتی ہے-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی حکومت، داعش دہشت گرد گروہ کا مددگار ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.