• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونیوں کی نابودی نزدیک؛ اسرائیل نے یورپی یونین سے بھی تعلقات منقطع کرلیے

منگل 01-12-2015
in عالمی خبریں
0
Death Israel
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے اپنے زیر تسلط مقبوضہ علاقوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی لیبلنگ کے بعد انہیں یورپی یونین میں برآمد کرنے میں ملوث ممالک اور اداروں سے اپنے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے وزارت خارجہ کو حکم دیا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے امن عمل کی حمایت کرنے اور مقبوضہ علاقوں کی مصنوعات درآمد کرنے والے ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ازسر نو جائزہ لیا جائے اور جب تک یہ جائزہ مکمل نہیں ہوجاتا اس وقت یورپی یونین اور ان کے نمائندوں سے سفارتی تعلقات معطل رکھے جائیں۔
واضح رہے کہ یورپی یونین کا مؤقف ہے کہ مغربی کنار ے، مشرقی یروشلم اور گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل نے 1967 کی جنگ کے بعد قبضہ کیا ہے اور یہ اسرائیل کی بین الاقوامی حدود میں شامل نہیں اس لئے ان علاقوں میں بننے والی مصنوعات پر ’میڈ ان اسرائیل‘ کا لیبل نہیں لگایا جا سکتا۔ یورپی یونین کے ممبرز نے مقبوضہ علاقوں کی مصنوعات پر اسرائیلی لیبلز والی اشیاء کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق غیر قانونی قرار دیتے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونیوں کی نابودی نزدیک؛ اسرائیل نے یورپی یونین سے بھی تعلقات منقطع کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.