• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 13 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ جنگ میں فلسطینی مجاھدین کے ہاتھوں 623 صہیونی فوجی معذورہوئے

منگل 01-12-2015
in غزہ
0
Gaza Zionist
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کے اعتراف کیا ہے کہ جولائی اور اگست 2014 ء کے دوران فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں کم سے کم 623 فوجی جسمانی اور ذہنی طورپر معذور ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 2014 ء کے کے موسم گرماں میں غزہ کی پٹی پرمسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں کم سے کم 623 اسرائیلی فوجی جسمانی ، ذہنی اور نفسیاتی طورپر معذور ہوئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کی جانب سےغزہ جنگ میں معذور اور زخمی ہونے والے فوجی اہلکاروں کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب کے موقع پر جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قیام اسرائیل کے بعد سے اب تک 71 ہزار اسرائیلی فوجی جسمانی اور ذہنی مسائل ک شکار ہوئے ہیں۔

اسرائیلی ماہرین کا کہنا ہے کہ فوج میں ذہنی ، جسمانی اور نفسیاتی امراض کے شکار ہونے والے فوجیوں کی تعداد 6 ہزار سے زیادہ ہے۔ سیکڑوں فوجی اس وقت بھی مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں مگر فوج ان اعدادوش شمار کو منظر عام پرلانے سے خوف زدہ ہے کیونکہ اتنی بڑی تعداد میں فوجیوں میں معذوری کے باعث فوج میں مزید مسائل پیدا ہوسکتے اور ان کی حوصلہ شکنی ہوسکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں میں مختلف بیماریوں کے شکار مرد اہلکاروں کی تعداد 45 ہزار جبکہ خواتین اہلکاروں کی 3200 ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ جنگ میں فلسطینی مجاھدین کے ہاتھوں 623 صہیونی فوجی معذورہوئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.