• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں نے باب العمود میں فلسطینی کو شہید کر دیا

پیر 30-11-2015
in فلسطین
0
pal009009
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق ہفتے کی شام کو مقبوضہ قدس کے علاقے باب العمود میں ایک فلسطینی صیہونیت مخالف کارروائی کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہوگیا۔ اس فلسطینی نے ایک اسرائیلی فوجی کو حملہ کرکے زخمی کر دیا تھا۔

مقبوضہ قدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں گزشتہ یکم اکتوبر سے انتفاضہ قدس کے تحت فلسطینی نوجوانوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور انتفاضہ قدس کے دوران اب تک کم سے کم ایک سو پانچ فلسطینی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونیوں نے باب العمود میں فلسطینی کو شہید کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.