• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی افواج کا اگلے پانچ سال میں فوجی ڈھانچے میں تبدیلی کا فیصلہ

پیر 30-11-2015
in عالمی خبریں
0
0isra2el armiy
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے اگلے پانچ سال میں فوج کے ادارے میں بنیادی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ صہیونی حکومت کا کہنا ہے کہ آئندہ پانچ برسوں کے دوران بری فوج اور سائبر فورس کی صلاحیتوں، استعداد کار اور تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ اگلے پانچ سال میں فوج کے بعض شعبوں میں کمی لائی جائے گی جب کہ بعض نئے شعبوں کا اضافہ کیا جائے گا۔ بری فوج کی صلاحیت اور تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ سائبر اسپیس کے شعبے میں بھی فوجی اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔

رپورٹ میں تل ابیب وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ لڑاکا فوجی اہلکاروں کی تعداد میں معمولی کمی کے ساتھ ساتھ سائبر جرائم کی روک تھام کے لیے فوج کی صلاحیتوں اور تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوج کے مختلف شعبوں میں تبدیلی کا مقصد اس کی استعداد کو بہتر بنانا اور اس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔ خاص طورپر سائبر کے شعبے میں فوج کو اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

اگرچہ لڑاکا فوج کی تعداد میں مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا البتہ اس شعبے میں فوجیوں کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کرنے میں کوئی کسرباقی نہیں چھوڑی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ اگلے پانچ سال میں فوج کی قیادت میں 6 سے 9 فی صد کمی کی جائے گی۔ اسی طرح فوج میں مبلغ کی خدمات انجام دینے لیے یہودی ربیوں کی تعداد میں .25 فی صد کمی کا امکان ہے۔

فوج میں مستقل بنیادوں پر ڈرائیوروں کے لیے سالانہ 300 نوکریاں تخلیق کی جائیں گی اور فوج سے ریٹائرمنٹ کی مدت میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی افواج کا اگلے پانچ سال میں فوجی ڈھانچے میں تبدیلی کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.