• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صحرائے نقب جیل میں قیدیوں کو کمبل فراہمی کی اپیل

پیر 30-11-2015
in عالمی خبریں
0
Injured Prision
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اسیران سٹڈی سینٹر نے ہلال احمر سمیت بین الاقوامی امدادی اور انسانی حقوق کی تنظیموں خاص طور پر حلال احمر سے اپیل کی ہے کہ وہ صحرائے نقب جیل میں فلسطینیی قیدیوں کو ضرورت کے مطابق کمبل اور کپڑے فراہم کرنے کے لیے اسرئیل پر دباؤ ڈالیں۔

سینٹر کے ڈائریکٹر ریاض الاشقر نے کہا کہ موسم سرما میں صحراء کا درجہ حرارت بہت گر جاتا ہے جس کی وجہ سے النقب جیل میں قیدیوں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ النقب کے جیلر مطلوبہ کپڑے، کمبل اور ہیٹر مہیا نہیں کرتے۔ انہوں نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ جیل کے کچھ حصے خیموں پر مشتمل ہیں جو زیادہ تر کھلے آسمان کے نیچے لگے ہیں، ایسی جگہوں پر شدید سرد موسم کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔

انہوں نے بتایا صہیونی جیل حکام نے صحرائے نقب میں دو نئے خیمہ حراستی مرکز بنائے ہیں تاکہ مقبوضہ بیت المقدس، مغربی کنارے اور دوسری جیلوں سے نقب منتقل کئے جانے والے قیدیوں کے لئے جگہ بنائی جا سکے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصحرائے نقب جیل میں قیدیوں کو کمبل فراہمی کی اپیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.