• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ادومیم کالونی میں فدائی حملے میں فلسطینی شہید، دو صہیونی فوجی شدید زخمی

جمعہ 27-11-2015
in فلسطین
0
Attack CAR
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے قائم اسرائیلی کالونی "کفار ادومیم” میں میں ایک فلسطینی شہری نے کار کی ٹکر سے دو صہیونی فوجی کچل ڈالے۔جوابی کارروائی میں قابض فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگیا۔

رپورٹ میں بتایا کہ کفار ادومیم کالونی کے مرکزی داخلی راستے پر ایک بس اسٹینڈ کے قریب ابو دیس قصبے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان نے گاڑی کی ٹکر سے دو فوجی کچل ڈالے جس کے نتیجے میں دونوں فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ انہیں ایک فوجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ فوجیوں کو گاڑی تلے کچلے جانے کا واقعہ بیت المقدس اور اریحا کو باہم ملانے والی مرکزی شاہراہ پر پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ ایک طے شدہ حکمت عملی کے تحت منظم حملہ تھا جس میں حملہ آور کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔

اسرائیل کے دوسرے ذرائع ابلاغ نے بھی دو یہودی فوجیوں کو گاڑی تلے کچلنے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک فلسطینی نے قصدا اپنی گاڑی سڑک کے کنارے کھڑے فوجیوں پر چڑھا دی تھی جس کے نتیجے میں دو فوجی زخمی ہوگئے۔ دوسرے فوجیوں نے فائرنگ سے کارکا ڈرائیور شدید زخمی ہوا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.