• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 4 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی دہشت گردی میں نوجوان شہید، دوران انتفاضہ 100 فلسطینی شہید

جمعرات 26-11-2015
in فلسطین
0
100 Intifada
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے جمعرات کو علی الصباح گولیاں مار کر ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔ جس کے بعد یکم اکتوبر سے جاری تحریک انتفاضہ القدس کے دوران شہداء کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کو علی الصباح اسرائیلی ملٹری پولیس نے رام اللہ کے قریب میڈیکل کمپلیکس کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں 21 سالہ یحیٰی یسری طہ موقع پر ہی شہید ہوگیا۔ وزارت صحت کے مطابق طہ کے سرمیں گولیاں لگیں جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔

خیال رہے کہ فلسطین میں یکم اکتوبر کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ کچلنے کی اسرائیلی ظالمانہ پالیسی کے نتیجے میں اب تک 100 فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں۔ شہداء میں 22 بچے بچیا اور 4 خواتین شامل ہیں۔

قطنہ قصبے کی میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی کئی گاڑیوں نے جمعرات کو نماز فجر کے بعد قصبے پر دھاوا بولا، جس پر فلسطینی شہری احتجاج کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر گولیاں چلائیں۔ کچھ گولیاں ایک فلسطینی نوجوان کےسر اورسینے میں لگیں جس کے نتیجے میں وہ جام شہادت نوش کرگیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی دہشت گردی میں نوجوان شہید، دوران انتفاضہ 100 فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.