• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 2 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کے مظلوم عوام کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کو کھلی چھوٹ

منگل 24-11-2015
in عالمی خبریں
0
Nathan
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیر ا‏عظم بنیامین نتن یاہو نے پیر کے روز قدس اور بیت لحم کے درمیان واقع صیہونی علاقے گوش عتصیون میں کہا کہ ہم جہاں بھی چاہیں حملہ کرسکتے ہیں اور فلسطینیوں کو بڑے پیمانے پر گرفتار کرسکتے ہیں اور جس طرف بھی چاہیں گولی چلا سکتے ہیں اور اس سلسلے میں ہمارے فوجیوں کے لئے کوئی روک ٹوک بھی نہیں ہے- 

یہ ایسی حالت میں ہےکہ اسرائیلی فوجیوں نے پیر کے روز غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں پر فائرنگ کرکے تین کو شہید کردیا- فلسطین کے نہتے عوام کے خلاف اسرائیلی فوج کے پرتشدد حملوں میں، رواں سال اکتوبر کے مہینے سے اب تک سو فلسیطینی شہید ہوچکے ہیں- واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے پرتشدد اقدامات کے نتیجے میں فلسطین میں نئی تحریک انتفاضہ کا آغاز ہوا ہے-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطین کے مظلوم عوام کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کو کھلی چھوٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.