• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ :حماس کے عسکری ونگ کے مراکز پر اسرائیلی فوج کی بمباری

منگل 24-11-2015
in غزہ
0
Gaza Aircraft Attack
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں المغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب واقع اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈی کے مراکز پربمباری کی ہے۔

غزہ سے نامہ نگارکے مطابق اسرائیل کے ایک ایف 16 طیارے نے القسام کے بریگیڈی 13 پر کم سے کم ایک میزائل حملہ کیا ہے تاہم اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملے کا ہدف بننے والی عمارت سے دھوئیں کے بادل بلند ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ فلسطینی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوموار کے روز غزہ کی پٹی سے جنوبی فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں راکٹ حملہ کیا گیا تھا۔ غزہ کی پٹی پر بمباری اسی راکٹ حملے کا رد عمل ہے۔ تاہم غزہ کی پٹی سے کسی تنظیم کی جانب سے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ :حماس کے عسکری ونگ کے مراکز پر اسرائیلی فوج کی بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.