• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں سابق آرمی چیف بنی گانٹز وزیراعظم کے لیے”فیورٹ” قرار:سروے

پیر 23-11-2015
in عالمی خبریں
0
Netanyahu Sad
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل میں کیے گئے رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے کے حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ سروے رپورٹ میں رائے دھندگان کی اکثریت نے موجودہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو ناپسندیدہ اور ان کی جگہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گانٹز کو وزیراعظم بنانے کی حمایت کی ہے۔

رپورٹ سروے میں 44 فی صد رائے دھندگان نے نیتن یاھو کی مخالفت کرتے ہوئے ان کے بجائے سابق آرمی چیف جنرل بینی گانٹز کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سونپنے کی حمایت کی جب کہ صرف 32 فی صد نے نیتن یاھو کی حمایت کا اظہار کیا۔

عبرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف پر اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا اعتماد کا اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام نیتن یاھو کی پالیسیوں سے نالاں ہیں اور ان پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔

سروے جائزوں کی ماہر اور ٹی وی پرکیے گئے سروے کی نگران مینا زیمح نے سروے کے نتائج پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق آرمی چیف اور وزیراعظم نیتن یاھو کی حمایت میں 12 فی صد کافرق ہے۔ یہ غیرمعمولی فرق ہے،اس سے وزیراعظم کی عوام میں عدم مقبولیت کی عکاسی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سروے میں ہرعمر اور تمام طبقات کے شہریوں کو شامل کیا گیا ہے۔ حتیٰ کہ مذہبی یہودیوں نے بھی اس میں رائے دی ہے۔ اسرائیلی خاتون تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ سروے نتائج کے مطابق اسرائیل کے 44 فی صد عوام سابق آرمی چیف جنرل بینی گانٹز کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں جب کہ صرف 32 فی صد لوگ نیتن یاھو پربادل نخواستہ متفق ہیں۔

نیتن یاھو اور بینی گانٹز کے درمیان مقابلے کے بعد فیوچرپارٹی کے یائر لبید اور نیتن یاھو کے درمیان بھی مقابلہ کرایا گیا۔ 32 فی صد رائے دہندگان نے لبید کی حمایت کی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل میں سابق آرمی چیف بنی گانٹز وزیراعظم کے لیےفیورٹ قرار:سروے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.