• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کی غزہ کی پٹی میں مشین گنوں سے شدید فائرنگ

جمعہ 20-11-2015
in غزہ
0
Gaza Machinegun
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے جمعہ کو عل الصباح فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے خان یونس میں نہتے شہریوں پر مشین گنوں سے اندھا دھند فائرنگ کی تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی خان یونس میں القرار کے مقام کے قریب کوسوفیم فوجی کیمپ میں متمرکز صہیونی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر مشین گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا۔ فائرنگ کی آوازیں سن کر شہری گھروں میں دبک کر رہ گئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے متعدد بچے اور خواتین خوف کا شکار ہیں تاہم فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ادھر وسطی غزہ کی پٹی میں دیر البلح کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے خفیہ کیمروں سے لیس غبارے فضاء میں چھوڑے۔ ان غباروں کا مقصد علاقے کی جاسوسی کرنا اور شہریوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھنا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی غزہ کی پٹی میں مشین گنوں سے شدید فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.