• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں کار کی ٹکر سے دو یہودی ہلاک ،8 زخمی

جمعہ 20-11-2015
in فلسطین
0
Jordan Israel
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں غوش عتصیون نامی ایک یہودی کالونی کے قریب فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے دو یہودی آباد کار ہلاک اور آٹھ زخمی بتائے جاتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی نوجوان نے پہلے یہودی آباد کاروں پر فائرنگ کے اور اس کے بعد اپنی گاڑی ان پر چڑھا دی۔

تفصیلات کے مطابق ایک فلسطینی شہری نے غوش عتصیون کالونی کے مرکزی چوک میں یہودی آباد کاروں کی ایک کار پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے بعد وہی فلسطینی اپنی کار میں سوار ہوا اور یہودیوں کے ایک دوسرے گروپ پر کار چڑھادی جس کے نتیجے میں متعدد یہودی ہلاک اور زخمی ہوئے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروں پر تین فلسطینیوں نے فائرنگ کی۔ ان میں سے ایک کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ غوش عتصیون کالونی کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیے گئے ہیں۔ ایمبولینسوں اور امدادی اداروں کی گاڑیاں بھی جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردی گئی تھیں۔

بعض ذرائع حملہ آور فلسطینی کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہادت کی خبریں بھی دے رہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں کار کی ٹکر سے دو یہودی ہلاک ،8 زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.