• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں سینکڑوں خواتین نے صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

پیر 16-11-2015
in غزہ
0
Gaza Women Protest
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق فلسطینی خواتین کی ایک بڑی تعداد نے غزہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی جارحیت اور صیہونی کالونیوں میں بسنے والے غاصبوں کے خلاف عالمی برادری مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دے ۔ان مظاہروں میں قومی،اسلامی اور سماجی تنظیموں سے تعلق رکھنے والی خواتین عہدیداروں، کارکنوں اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مظاہرین نے اقوام متحدہ کی عملی حمایت کے حوالے سے نعرے لگاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ 1967 کی سرحدی تقسیم کی روشنی میں علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام میں مدد کرے جسکا دارالحکومت قدس ہو۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں سینکڑوں خواتین نے صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.