• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرمنی میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کے لئے جلوس نکالے گئے

پیر 16-11-2015
in عالمی خبریں
0
Germany Protest
0
SHARES
0
VIEWS

جرمنی کے متعدد شہروں میں مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی جرائم، فلسطینیوں کے قتل عام اور ہسپتالوں چھاپوں کی مذمت اور فلسطینی عوام کے ساتھ اور یکجہتی کے لئے کئی پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔

فرانسیسی پرچم ہاتھوں میں اٹھائے مظاہرین نے حالیہ پیرس حملوں کے خلاف بھی مظاہرے کیے۔

جرمن دارلحکومت برلن میں فسلطینیوں، مسلمانوں اور عرب تنظیمیوں کے تعاون سے فلسطینی اسمبلی نے ایک مارچ کا اہتمام کیا۔ مارچ کا مقصد فلسطینیوں کے قتل اور اسرائیلی پالیسیوں کی مذمت اور صہیونی ریاست پر بین الاقوامی قانون کے مطابق مقدمہ چلانے کا مطالبہ تھا۔

13 نومبر بروز جمعہ کو جرمنی کے شہر ہمبرگ میں مظاہرہ کیا گیا۔ یہ مظاہرہ جرمنی میں فلسطین اسمبلی کے تعاون سے کیا گیا۔ مظاہرین نے جرمن حکومت اور عالمی برادری سے پرزور مطالبہ کیا کہ فلسطین میں جاری اسرائیلی جرائم کو روکنے کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineجرمنی میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کے لئے جلوس نکالے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.