• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیروت بم دھماکوں میں کسی فلسطینی شہری کا کوئی کردار نہیں ہے:حسن نصراللہ

پیر 16-11-2015
in عالمی خبریں
0
Hassan Intifada
0
SHARES
0
VIEWS

لبنان کی شیعہ مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشت گردی کے واقعات میں کسی فلسطینی شہری کا کوئی کردار نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے بیروت دھماکوں میں فلسطینیوں کے ملوث ہونے کے دعوے کرنا فتنہ و فساد کو ہوا دینے کے مترادف ہے۔ البراجنہ پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی پناہ گزینوں کا ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ فلسطینیوں کو بم دھماکوں میں مورد الزام ٹھہرانا لبنانی اور فلسطینی عوام کے درمیان انتشار پھیلانے اور انہیں باہم لڑانے کی سازش کے مترادف ہے۔

حزب اللہ کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ دشمن فلسطینی اور لبنانی قوم کو آپس میں دست وگریباں کرنا چاہتا ہے۔ عرب اقوام کے دشمن لبنان میں انتشارپھیلانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں لبنان کے صدر مقام بیروت میں ہونے والی دہشت گردی کےنتیجے میں 50 سے زائد افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔

ان واقعات کے بعد بعض ابلاغی اداروں کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ حملوں میں فلسطینی پناہ گزین ملوث ہیں تاہم لبنان کی منظم عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نے فلسطینیوں کے ان واقعات میں ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا کہ البراجنہ ٹاور میں ہونے والی دہشت گردی میں کوئی فلسطینی ملوث نہیں ہے۔ فلسطینیوں کو لبنان میں دہشت گردی کاقصور وار ٹھہرانا غیرذمہ دارانہ حرکت اور لبنانی اور فلسطینی قوم کو آپس میں لڑانے کی سازش ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیروت بم دھماکوں میں کسی فلسطینی شہری کا کوئی کردار نہیں ہے:حسن نصراللہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.