• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک فلسطینی شہید، تین زخمی

ہفتہ 07-11-2015
in غزہ
0
Gaza Salama
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ جمعہ کی شام اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے خان یونس شہر میں فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کی زد میں آکر 23 سالہ سلامہ موسیٰ ابو جامع شہید اور اس کے دو ساتھی زخمی ہوگئے۔ شہید فلسطینی کا تعلق مشرقی خان یونس کی عبسان کالونی سے بتایا جاتا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا جب وہ سنہ 1948 ء کے مقبوضہ علاقوں اور غزہ کے درمیان لگائی گئی باڑ کی طرف بڑھ رہے تھے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے دو فلسطینی خان یونس میں زخمی ہوئے جب کہ ایک البریج کیمپ میں اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی ہوا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک فلسطینی شہید، تین زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.