• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی

جمعرات 05-11-2015
in عالمی خبریں
0
Nablus Qasra
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطینی خبر رساں ایجنسی معا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں نابلس شہر کے جنوب میں واقع قصرہ گاؤں پر بدھ کی رات حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

صیہونی فوجیوں نے حملے کے دوران فلسطینی نوجوانوں کی طرف جنگی گولیاں چلائیں اور کم سے کم چودہ فلسطینی نوجوانوں کو زخمی کردیا۔

اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کی طرف زہریلی اور آنسوگیس کے گولے بھی داغے جس کے نتیجے میں کم سے کم بیس فلسطینیوں کو سانس لینے میں شدید تکلیف کا سامنا ہوا۔

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کرکے اٹھائیس فلسطینیوں کو گرفتار بھی کرلیا۔ گرفتار کئے گئے فلسطینیوں میں ا یک عورت اور کئی بچے شامل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.