• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے 10 مکانات مسمار کرنے کا اسرائیلی نوٹس

بدھ 04-11-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Demolish
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جالود قصبے میں واقع فلسطینیوں کے 10 مکانات مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہودی توسیع پسندی کے خلاف سرگرم مقامی کمیٹی کے سربراہ غسان دغلس نے بتایا کہ صہیونی حکام کی جانب سے جالود قصبے کے دس مکانوں کے مکینوں کو یہ مکانات 15 دن کے اندر اندر خالی کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ مکانات یہودی جالونی”ایحیا” کے قریب بنائے گئے ہیں جو اس کالونی کے لیے خطرہ ہیں۔ اس لیے انہیں مسمار کیا جائے گا۔

غسان دغلس نے بتایا کہ اسرائیلی حکام جن مکانات کومسمار کرنے کی کوشش کررہی ہے وہ نئے نہیں بلکہ سنہ 1970 ء سے بنے ہوئے ہیں جب کہ جس یہودی کالونی کے تحفظ کے لیے انہیں مسمار کیا جا رہا ہے وہ پانچ سال پہلے وہاں بنائی گئی تھی۔

غسان نے بتایا کہ مکانات کی مسماری سے 80 فلسطینی شہریوں کے بے گھرہونے کا اندیشہ ہے۔ ان میں بیشتر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ یہ مکانات مقامی شہریوں محمد کمال عباد، محمد کامل عباد، حسین کمال عباد، فرحان کمال عباد، فرح فرحان عباد، نسیم فرح عباد، محمود فرحان عباد،، فوزی سامی عباد، محمود سامی عباد اور سلام سامی عباد کی ملکیت بتائے جاتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.