• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انتہا پسند یہودیوں کو قبلہ اوّل پردھاووں کے عوض انعام دینے کا اعلان

منگل 03-11-2015
in عالمی خبریں
0
Jewish AlAqsa
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک انتہا پسند تنظیم نے یہودی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پردھاؤں کی حوصلہ افزائی کے لیے مسجد اقصیٰ میں آنے والوں کو انعامات سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ یہودی گروپ کی جانب اخبارات میں ایک اشتہار شائع کرایا گیا ہے جس میں "گرفتاری دیں اور انعام پائیں” کے عنوان سے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی تلقین کی گئی ہے اور ساتھ ہی انہیں کہا گیا ہے کہ اگر انہیں مسجد اقصیٰ میں داخلے کی پاداش میں گرفتار بھی کیا جاتا ہے تو کوئی حرج نہیں انہیں اس کے بدلے میں انعام واکرام سے نوازا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اکسانے میں سرگرم اس تنظیم کا نام”واپسی برائے جبل ہیکل” بتایا جاتا ہے۔ اشتہار میں کہا گیا ہے کہ ہر اس یہودی آباد کار نقد انعام دیا جائے گا جو جبل ہیکل[مسجد اقصیٰ] میں عبادت کے لیے آئے گا۔ اس دوران اگر کسی یہودی کو گرفتار کیا جاتا ہے تو اس پرپریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

انتہا پسند یہودی گروپ کی جانب سے یہ اشتہار ایک ایسے وقت میں شائع کیا گیا ہے جب دوسری جانب یہودی شرپسندوں نے کچھ دنوں کے تعطل کے بعد دوبارہ مسجد اقصیٰ میں آنا شروع کردیا ہے۔

روزانہ کی بنیاد پر یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے ہیں۔ اسرائیلی فوج اور پولیس انہیں گرفتار کرنے کے بجائے انہیں فول پروف سیکیورٹی مہیا کرتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانتہا پسند یہودیوں کو قبلہ اوّل پردھاووں کے عوض انعام دینے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.