• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

منگل 03-11-2015
in غزہ
0
Israeli Navy
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کے ساحلی سمندر کے قریب مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر اسرائیلی فوجیوں نے مشین گنوں سے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں کشتیوں کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی ایک جنگی کشتی نے سوموار کی شام غزہ کی پٹی کے سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں متعدد کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ ماہی گیروں کو سمندر سے واپس کنارے پر آنا پڑا۔

خیال رہے کہ اگست 2014 ء میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان طے پائے جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ کے ماہی گیروں کو سمندر میں چھ کلو میٹر تک ماہی گیری کی اجازت دی گئی ہے مگر صہیونی فوج فلسطینی شہریوں کو دو سے تین کلو میٹر اندر تک آنے کی اجازت بھی نہیں دیتی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.