• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی حفاظت میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پردھاوے

پیر 02-11-2015
in عالمی خبریں
0
AlAqsa Intifada
0
SHARES
0
VIEWS

انتہا پسند یہودی شرپسندوں کے صہیونی فوج اور پولیس کی موجودگی میں قبلہ اوّل میں دھاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کے روز یہودی آباد کاروں کی کئی ٹولیاں اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ قبلہ اوّل میں داخل ہونے والے ایک گروپ میں 26 یہودی آباد کار موجود تھے۔ اس کے علاوہ کئی دوسری ٹولیاں بھی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتی اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کرنے کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرتی رہی ہیں۔ مسجد اقصیٰ کے باہر تعینات یہودی فوجیوں اور پولیس نے انتہا پسندوں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی۔

یہودی آباد کاروں کی آمد کے موقع پر قبلہ اوّل میں فلسطینی خواتین اور مرد نمازیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جو یہودیوں کو دیکھ کر دیر تک نعرے لگاتے رہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی حفاظت میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پردھاوے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.