• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی حکام فلسطینیوں کی 100 دونم اراضی غصب کرنے کے لیے کوشاں

پیر 02-11-2015
in عالمی خبریں
0
Zionist laham
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں بیت ساحور کے مقام پر فلسطینیوں کی 102 دونم اراضی غصب کرنے کی سازشیں تیز کردی ہیں۔ اراضی غصب کرنے کا مقصد یہودی آباد کاروں کے لیے رہائشی فلیٹس اور کمرشل پلازے تعمیر کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقامی تجزیہ نگار اور عرب مخطوطات آرنگائزیشن کے ڈائریکٹر خلیل تفکجی نے بتایا کہ حال ہی میں اسرائیلی وزیر مالیات "موشے کحلون” نے بیت لحم میں بیت ساحور کے مقام پر فلسطینیوں کی ایک سو دو دونم اراضی غصب کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ اراضی یہودی آباد کاروں اور فوج کے مقاصد کے لیے استعمال کی جائے گی۔

واضح رہے کہ دونم عبرانی اصطلاح میں ایک ہزار مربع میٹرجگہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ صہیونی حکام کی جانب سے چوکی نمبر 300 کے قریب چار دونم، جبل ابو غنیم میں 70 دونم اور بیت جالا میں 28 دونم اراضی غصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خلیل تفکجی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والے ایک اشتہار میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی بھی اس اراضی کو غیرمعینہ مدت تک کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی حکام فلسطینیوں کی 100 دونم اراضی غصب کرنے کے لیے کوشاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.