• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس ۔۔۔ سنگ باری سے یہودی مذہبی پیشوا”یہودا گلیک” زخمی

جمعہ 30-10-2015
in عالمی خبریں
0
Car Stone
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں العیساویہ کے مقام پر فلسطینیوں کی جانب سے پتھراؤ کے نتیجے میں مشہور یہودی شدت پسند رہ نما یہودا گلیک زخمی ہوا ہے اور اس کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔

رپورٹ کے مطابق یہودی شدت پسند ربی کو اس وقت حملے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ الخلیل کے قریب "حلحول” کے مقام سے گذرتے ہوئے بیت المقدس میں جارہا تھا۔ سنگ باری سے یہودا گلیک کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور اس کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تاہم پولیس کسی فلسطینی کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔

یاد رہے کہ ایک سال قبل بھی یہودا گلیک پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا۔ ایک سال قبل معتز حجازی نامی ایک شہری نے یہودی شرپسند کو حملے کا نشانہ بنایا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا اور کئی ماہ تک اسپتال میں زیرعلاج رہا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس ۔۔۔ سنگ باری سے یہودی مذہبی پیشوایہودا گلیک زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.