اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں دو بچوں کو مبینہ چاقو حملے کی پاداش میں کرفتار کر لیا۔
اسرائیلی پولیس نے دعوی کیا کہ گرفتار کئے جانے والے سولہ اور سترہ سالہ نابالغ لڑکے پرانے بیت المقدس کے مغربی داخلی دروازے پر چھری لئے پھر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق دونوں نابالغ لڑکے اسرائیلی آبادکاروں پر مبینہ طور پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
انہیں پھر پوچھ کچھ کے لیے پولیس سٹیشن لے جایا گیا