• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 40 فلسطینی گرفتار کرلیے گئے

بدھ 28-10-2015
in عالمی خبریں
0
Ramullah Arrest
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں اور بیت المقدس میں منگل کے روز تلاشی کی کاروائیوں میں درجنوں افراد کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز میں منتقل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے کم سے کم 40 فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم” مرکز احرار” کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ الخلیل میں چھاپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے کم سے کم 10 فلسطینوں کو حراست میں لیا۔ ان میں چار فلسطینی بیت ام سے گرفتار کیے گئے۔ ان کی شناخت نبیل حماد انو ماریہ، مہاب ابراہیم عیسیٰ بحر، محمد عایش خلیل ابو ماریہم موید عاید خلیل ابو ماریہ کی شناخت کی گئی ہے۔ ان کی عمریں 15 سے 30 سال کے درمیان ہیں۔

رام اللہ میں اسرائیلی فوجویں نے سات افراد کو حراست میں لیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں پانچ افراد النبی صالح قصبے سے اور دو کفرعین کے مقام سے تعلق رکھتے ہیں۔

نابلس سے بھی پانچ فلسطینیوں کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔ تین فلسطینیوں کو دیر الشرف سے گرفتار کیا گیا۔

جنین شہر سے دو فلسطینی گرفتار کیے گئے دو فلسطینیوں کو قلقیلیہ سے اور چار کو بیت المقدس سے گرفتار کیا گیا۔

Tags: israelipalestineThird Intifadaاسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 40 فلسطینی گرفتار کرلیے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.