• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری، کریک ڈاؤن میں مزید 8 فلسطینی گرفتار

پیر 26-10-2015
in عالمی خبریں
0
Zionst Arrest 1
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج کی جانب سے نہتے شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں میں مزید آٹھ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائیوں میں الصوانہ کالونی سے منصور ابو غریبہ، اس کے بیٹے احمد اور ایک تیسرے نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا۔ سلوان سے امجد الاعور اور العیسویہ سے یوسف عبید کو حراست میں لیا گیا۔

ادھر غرب اردن کے بیت لحم شہر میں اسرائیلی فوجیوں نے العبیدیہ کے مقام سے دو کم عمر لڑکوں کو حراست میں لیا جب کہ تین شہریوں کی گرفتاری کے نوٹس جاری کیے گئے۔

بیت لحم سے حراست میں لیے گئے شہریوں کی شناخت خالد محمد ودایدہ، زیدان احمد شائب اور ھشام نبیل ردائدہ کے ناموں سے کی گئی ہے جن کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔

Tags: israelipalestineThird Intifadaاسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری، کریک ڈاؤن میں مزید 8 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.