• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں مزید دو فلسطینی شہید

جمعرات 22-10-2015
in عالمی خبریں
0
AlQuds Saheed
0
SHARES
0
VIEWS

 

صیہونی فوجیوں نے فلسطینی عوام پر اپنے مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بدھ کی شام کو بیت المقدس میں واقع بیت شمیش نامی محلے میں فائرنگ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ دو فلسطینی

بیت شمیش میں ایک بس میں داخل ہو کر سرد اسلحے کے ساتھ حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے کہ ان کو فائرنگ کا نشانہ بنا لیا گیا۔ فلسطین کی وزارت صحت نے بھی کہا ہے کہ رواں مہینے کی ابتدا سے اب تک مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں پچپن فلسطینی شہید اور دو ہزار سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ الخلیل میں تحریک فتح کے نمائندے عماد خرواط نے بھی کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی اور مشرقی بیت المقدس کے دارالحکومت کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل تک انتفاضہ قدس جاری رہے گا۔ عماد خرواط کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلیوں کی جانب سے شروع کیا جانے والا فلسطینی قوم کا قتل عام فلسطینیوں کے اتحاد کا باعث بنے گا۔

Tags: israelinaqba daypalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.