• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا اسرائیل کو عالمی پارلیمنٹ سے نکال باہرکرنے کا مطالبہ

جمعرات 22-10-2015
in حماس
0
Israel Parliment
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے پارلیمانی بلاک”اصلاح وتبدیلی” نے صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کی بلا جواز گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو بین الاقوامی پارلیمنٹ سے نکال باہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کےپارلیمانی بلاک کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطینی ارکارن پارلیمنٹ کو جیلوں میں ڈال کر جنیوا معاہدے کے اصولوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ لہٰذا پارلیمانی بلاک عالمی پارلیمنٹ کے چیئرمین اور کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر مرزوق الغانم سے پرزور مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اسرائیل کو عالمی پارلیمنٹ سے نکال باہر کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔

حماس کے پارلیمانی بلاک نے عرب ممالک اور مسلم ملکوں کی پارلیمانوں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کی بلا جواز گرفتاریوں پر اسرائیل کے خلاف پوری دنیا اور عالمی پارلیمنٹ میں آواز بلند کریں اور اسرائیلی ریاست کے پارلیمانی بائیکاٹ کے لیے منظم مہم چلائیں۔

خیال رہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل کے پارلیمانی بائیکاٹ کا مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب عرب ممالک کی متحدہ پارلیمنٹ کے چیئرمین نے بین الاقوامی پارلیمنٹ کے 33 اجلاس کے موقع پر 145 ملکوں کے ایوانوں سے اسرائیل کو نکال باہر کرنے کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.