• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونیوں حملے کرنے والے چارفلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کے نوٹس

پیر 19-10-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Demolish
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے حالیہ ایام میں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنے میں ملوث قرار دیے گئے چار فلسطینی شہریوں کے مکانات مسمار کرنے نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے چار فلسطینیوں طارق دویک، اسحاق بدران، محدم سعید اور ثائر ابو غزالہ کے مکانات مسمار کرنے کےنوٹس اسرائیلی فوج نے وصول کرلیے ہیں۔ مذکورہ چاروں فلسطینی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوچکے ہیں تاہم قابض فوج ان کے اہل خانہ کو یہ سزا دینے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے کہ یہودیوں پر حملوں میں ملوث فلسطینیوں کے مکانات مسمار کردیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق چاروں فلسطینی خاندانوں سے کو بھی نوٹسز جاری کیے گئے جن میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ مکانات مسماری کے نوٹسز کے خلاف 48 گھنٹوں میں اپیل کرسکتے ہیں۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں بالخصوص ریڈ کراس نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کے مکانات مسماری کے نوٹسز کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنا بے قصور لوگوں کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.