• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل ہفتے کو لندن میں مظاہروں کا اعلان

جمعہ 16-10-2015
in عالمی خبریں
0
London Protest
0
SHARES
0
VIEWS

برطانیہ میں سرگرم انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلسطینی کمیونٹی نے کل ہفتے کے روز بیت القدس اور مسجد اقصیٰ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لندن میں ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں "یورپ ۔ فلسطین کلب” کے چیئرمین زاھر بیراوی نے بتایا کہ ہفتے کے روز فلسطینی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا جائے گا۔ جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے شہریوں کے ساتھ ساتھ مقامی فلسطینی کمیونٹی اور مسلمان شہری شرکت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ یورپ۔ فلسطین کلب برطانیہ سمیت کئی دوسرے ملکوں میں بھی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار ایکجہتی کے لیے مظاہرے، کانفرنسوں اور ریلیوں کا اہتمام کررہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.