• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شہید فلسطینی معتز ابراہیم ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک

جمعہ 16-10-2015
in عالمی خبریں
0
Ibrahim Laham
0
SHARES
0
VIEWS

منگل کے روز فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقے بیت لحم میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے 27 سالہ نوجوان معتز ابراہیم زواھرہ کو بیت لحم میں الدھیشہ پناہ گزین کیمپ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ شہید کی نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق شہید کی ابراہیم زواھرہ کا جسد خاکی بیت لحم کے بیت جالا سرکاری اسپتال سے ان کے گھر منتقل کیا گیا جہاں بدھ کی شام اسے گھر کے قریب ہی ایک قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

شہید الزواھرہ کی نماز جنازہ اور تدفین میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے جلوس میں شریک شہریوں نے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی مذمت میں نعروں کے ساتھ ساتھ فلسطینی اتھارٹی سے اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون ختم کرنے کے حق میں بھی نعرے بازی کی۔

تدفین سے قبل شہید کےوالد ابو غسان نے فلسطین کی نمائندہ قومی قوتوں سے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرکے دشمن کی ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے بیٹے نے جوانی میں اپنی جان مسجد اقصیٰ اقصیٰ پرقربان کی ہے۔ یہ کوئی بڑی بات ہرگز نہیں بلکہ میرے تمام بچے اور میری اپنی جان بھی قبلہ اول کے لیے حاضر ہے۔

خیال رہے کہ قابض صہیونی فوج نے بدھ کو مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک نہتے فلسطینی شہری کو بغیر کسی وجہ کے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.